Sunehri Chandni Novel by Mamuna Zaib

Free Urdu Novel - Sunehri Chandni Novel by Mamuna Zaib


یہ میری پہلی کاوش ہے اس ناول کے زریعے میں نے ایک کوشش کی ہے کہ زندگی کے اس پہلو کو روشن کروں کے بعض اوقات زندگی میں ہم بہت سے لوگوں سے ملتے ہیں اور ان میں سے ہر شخص ہمیں کوئ نا کوئ ایسا سبق دے جاتا ہے جو ہمیں یا تو تاریکی میں دھکیل جاتا ہے یا پھر ہمارا اللہ رب العزت سے تعلق گہرا کروا جاتا ہے۔




Advertisements